بیان وار

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - تفصیل کے ساتھ، ایک ایک جزو کی تشریح کر کے۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - تفصیل کے ساتھ، ایک ایک جزو کی تشریح کر کے۔